Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अब मेरे और उन के बीच दो टूक फ़ैसला कर दे और मुझे और जो ईमान वाले मेरे साथ हैं, उन्हें बचा ले!"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

چنانچہ میرے اوراُن کے درمیان فیصلہ کردے،کھلافیصلہ اورمجھے اور جو ایمان والے میرے ساتھ ہیں،انہیں نجات دے۔ ‘‘

By Amin Ahsan Islahi

تو میرے اور ان کے درمیان بالکل واضح فیصلہ فرمادے اور مجھ کو اور میرے ساتھ جو اہلِ ایمان ہیں ، ان کو نجات دے ۔

By Hussain Najfi

پس اب تو ہی میرے اور ان کے درمیان فیصلہ فرما اور مجھے اور میرے ساتھ ایمان لانے والوں کو نجات دے ۔

By Moudoodi

اب میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کر دے اور مجھے اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے ۔ ” 86

By Mufti Naeem

پس آپ میرے اور ان لوگوں کے درمیان واضح ( عملی ) فیصلہ فرمادیجیے اور مجھے اور جو میرے ساتھ ایمیان والے ہیں ان کو بچالیجیے

By Mufti Taqi Usmani

اب آپ میرے اور ان کے در میان دو ٹوک فیصلہ کردیجیے ، اور مجھے اور میرے مومن ساتھیوں کو بچا لیجیے ۔

By Noor ul Amin

لہٰذامیرے اور ان کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردے اور مجھے اور میری ساتھی مومنوں کو ان سے نجات دے

By Kanzul Eman

تو مجھ میں اور ان میں پورا فیصلہ کردے اور مجھے اور میرے ساتھ والے مسلمانوں کو نجات دے ( ف۱۱۵ )

By Tahir ul Qadri

پس تو میرے اور ان کے درمیان فیصلہ فرما دے اور مجھے اور ان مومنوں کو جو میرے ساتھ ہیں نجات دے دے