उस ने कहा, "ऐ मेरे रब! मेरी क़ौम के लोगों ने तो मुझे झुठला दिया
نوح نے کہا: ’’اے میرے رب!یقینامیری قوم نے مجھے جھٹلا دیا۔
اس نے دعا کی: اے میرے رب! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ۔
آپ نے کہا اے میرے پروردگار! میری قوم نے تو مجھے جھٹلایا دیا ہے ۔
نوح ( علیہ السلام ) نے دعا کی ” اے میرے رب ، میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ۔ 85
۔ ( حضرت نوح علیہ السلام نے ) فرمایا اے میرے رب! بلاشبہ میری قوم نے مجھے جھٹلادیا ہے ۔
نوح نے کہا : میرے پروردگار ! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا ہے ۔
نوح نے دعاکی:میرے رب!میری قوم نے مجھے جھٹلادیا
عرض کی اے میرے رب میری قوم نے مجھے جھٹلایا ( ف۱۱٤ )
۔ ( نوح علیہ السلام نے ) عرض کیا: اے میرے رب! میری قوم نے مجھے جھٹلا دیا