उन्होंने कहा, "यदि तू बाज़ न आया ऐ नूह, तो तू संगसार होकर रहेगा।"
انہوں نے کہا: ’’اے نوح!یقینااگرتم بازنہیں آؤ گے تویقیناضرورتم سنگسارکیے گئے لوگوں میں سے ہو جاؤ گے‘‘
انہوں نے کہا: اے نوح! اگر تم باز نہ رہے تو تم سنگسار ہوکر رہو گے!
ان لوگوں نے کہا اے نوح! اگر تم باز نہ آئے تو تم ضرور سنگسار کر دیئے جاؤگے ۔
انہوں نے کہا ” اے نوح ( علیہ السلام ) ، اگر تو باز نہ آیا تو پھٹکارے ہوئے لوگوں میں شامل ہو کر رہے گا ۔ ” 84
انہوں نے کہا ( اے ) نوح ( علیہ السلام ) اگر تم باز نہ آئے تو البتہ ضرور سنگسار کیے جانے والوں میں سے ہوجاؤگے
وہ کہنے لگے : اے نوح اگر تم باز نہ آئے تو تمہیں پتھر مار مار کر ہلاک کردیا جائے گا ۔
وہ کہنے لگے:’’نوح!اگرتم باز نہ آئے تو سنگسارکردئیے جائوگے‘‘
بولے اے نوح! اگر تم باز نہ آئے ( ف۱۱۲ ) تو ضرور سنگسار کیے جاؤ گے ( ف۱۱۳ )
وہ بولے: اے نوح! اگر تم ( ان باتوں سے ) باز نہ آئے تو تمہیں یقیناً سنگ سار کر دیا جائے گا