मैं तो बस स्पष्ट रूप से एक सावधान करने वाला हूँ।"
میں تو صرف کھلاڈرانے والا ہوں۔‘‘
میں تو بس ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں!
میں تو صرف ایک کھلا ہوا ڈرانے والا ہوں ۔
میں تو بس ایک صاف صاف متنبہ کر دینے والا آدمی ہوں ۔ ” 83
میں تو صرف واضح ( طور پر عذابِ الٰہی سے ) ڈرانے والا ہوں ۔
میں تو بس ایک خبردار کرنے والا ہوں جو ( تمہارے سامنے ) حقیقت کھول کر رکھ رہا ہے ۔
میں توبس ایک صاف صاف ڈرانے والاہوں
میں تو نہیں مگر صاف ڈر سنانے والا ( ف۱۱۱ )
میں تو فقط کھلا ڈر سنانے والا ہوں