और मैं ईमान वालों को धुत्कारने वाला नहीं हूँ।
اور میں ایمان والوں کونکال دینے والا نہیں ہوں۔
اور میں مؤمنوں کو تو دھتکارنے والا ہوں نہیں!
اور میں اہلِ ایمان کو دھتکارنے والا نہیں ہوں ۔
میرا یہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکار دوں ۔
اور میں ایمان والوں کو دھت کار دینے والا نہیں
اور میں ان مومنوں کو دھتکار کر اپنے سے دور نہیں کرسکتا ۔
اورایمان لانے والوں کو میں نہیں بھگاسکتاہوں
اور میں مسلمانوں کو دور کرنے والا نہیں ( ف۱۱۰ )
اور میں مومنوں کو دھتکارنے والا نہیں ہوں