उन का हिसाब तो बस मेरे रब के ज़िम्मे है। क्या ही अच्छा होता कि तुम में चेतना होती।
اُن کا حساب میرے رب ہی کے ذمہ ہے، کاش تم سمجھتے!
ان کا حساب کرنا تو میرے رب ہی کا کام ہے اگر تم سمجھو ۔
ان کا حساب کتاب کرنا تو میرے پروردگار ہی کا کام ہے کاش تم شعور سے کام لیتے ۔
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے ، کاش تم کچھ شعور سے کام لو ۔ 82
ان ( کی غرض ) کا حساب ( و بدلہ ) تو صرف میرے رب کے ذمے ہے ، اگر تمہیں اس کا شعور ہے
ان کا حساب لینا کسی اور کا نہیں ، میرے پروردگار کا کام ہے ۔ ( ٢٣ ) کاش ! تم سمجھ سے کام لو ۔
ان کے اعمال کاحساب توصرف میرارب لے گاکاش تم اتنی بات سمجھ جاتے
ان کا حساب تو میرے رب ہی پر ہے ( ف۱۰۸ ) اگر تمہیں حِس ہو ( ف۱۰۹ )
ان کا حساب تو صرف میرے رب ہی کے ذمہ ہے ۔ کاش! تم سمجھتے ( کہ حقیقی عزت و ذلت کیا ہے )