और एक निशानी उन के लिए यह है कि हम ने उन के अनुवर्तियों को भरी हुई नौका में सवार किया
اور اُن کے لیے ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ہم نے اُن کی نسل کوبھری ہوئی کشتی میں سوار کیا۔
اور ان کیلئے ایک بہت بڑی نشانی یہ ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا ۔
اور ان کیلئے ( قدرتِ خدا کی ) ایک نشانی یہ بھی ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی ( نوح ( ع ) ) میں سوار کیا ۔
ان کے لے یہ بھی ایک نشانی ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کر دیا 38
اور ان کے لیے ایک نشانی یہ ہے کہ بلاشبہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا/ بلاشبہ ہم نے انہیں ان کے بزرگوں کی پیٹھ میں بھری کشتی میں سوار کیا
اور ان کے لیے ایک اور نشانی یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا ( ١٧ )
اور ایک نشانی ان کی یہ ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا
اور ان کے لیے نشانی یہ ہے کہ انہیں ان بزرگوں کی پیٹھ میں ہم نے بھری کشتی میں سوار کیا ( ف۵۵ )
اور ایک نشانی اُن کے لئے یہ ( بھی ) ہے کہ ہم نے ان کے آباء و اجداد کو ( جو ذُریّت آدم تھے ) بھری کشتیِ ( نوح ) میں سوار کر ( کے بچا ) لیا تھا