Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और उन के लिए उसी के सदृश और भी ऐसी चीज़े पैदा की, जिन पर वे सवार होते हैं

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورہم نے اُن کے لیے اس جیسی اور چیزیں پیداکی ہیں جن پروہ سوار ہوتے ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ان کیلئے اسی کے مانند ( خشکی میں بھی ) چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں ۔

By Hussain Najfi

اور ان کیلئے ( خشکی اور تری ) میں کشتی کی مانند اور سواریاں پیدا کی ہیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں ۔

By Moudoodi

اور پھر ان کے لیے ویسی ہی کشتیاں اور پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں 39 ۔

By Mufti Naeem

اور ہم نے ان لوگوں کے لیے اس ( کشتی ) جیسی ( اور سواریاں ) پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور ہم نے ان کے لیے اسی جیسی اور چیزیں بھی پیدا کیں جن پر یہ سواری کرتے ہیں ۔ ( ١٨ )

By Noor ul Amin

پھران کے لئے ایسی اور دوسری چیزیں پیداکیں جس پر وہ سوار ہوتے تھے

By Kanzul Eman

اور ان کے لیے ویسی ہی کشتیاں بنادیں جن پر سوار ہوتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

اور ہم نے اُن کے لئے اس ( کشتی ) کے مانند ان ( بہت سی اور سواریوں ) کو بنایا جن پر یہ لوگ سوار ہوتے ہیں