Blog
Books
Search Quran
Lughaat

ھَطَعَ الرَّجُلُ بِبَصْرِہ کے معنی ہیں: اس نے نظر جماکر دیکھا اور گردن اٹھاکر چلنے والے اونٹ کو بَعْیَرٌ مُھْطِعٌ کہا جاتا ہے۔قرآن پاک میں ہے۔ (مُہۡطِعِیۡنَ مُقۡنِعِیۡ رُءُوۡسِہِمۡ لَا یَرۡتَدُّ اِلَیۡہِمۡ طَرۡفُہُمۡ) (۱۴۔۴۳) اور لوگ سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے۔ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی۔ (مُّہۡطِعِیۡنَ اِلَی الدَّاعِ) (۵۴۔۸) اس بلانے والے کی طرف دوڑتے جاتے ہوں گے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
مُهْطِعِيْنَ سورة إبراهيم(14) 43
مُهْطِعِيْنَ سورة المعارج(70) 36
مُّهْطِعِيْنَ سورة القمر(54) 8