Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْحَظْرُ: (ن) کے معنیٰ کسی چیز کو حَظِیرَۃ یعنی احاطہ میں جمع کرنے کے ہیں اور ممنوع کو مَحظُور کہا جاتا ہے۔ اَلْمُحْتَظِر: بارہ بنانے والا۔ قرآن پاک میں ہے: (فَکَانُوۡا کَہَشِیۡمِ الۡمُحۡتَظِرِ ) (۵۴:۳۱) تو وہ ایسے ہوگئے جیسے باڑ والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی باڑ۔ جَائَ فُلانٌ بالْحَظِر الرَّطْب (مثل) یعنی اس نے بہت قبیح جھوٹ بولا۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْمُحْتَظِرِ سورة القمر(54) 31
مَحْظُوْرًا سورة بنی اسراءیل(17) 20
يَّحْضُرُوْنِ سورة المؤمنون(23) 98