और मेरे रब! मैं इस से भी तेरी शरण चाहता हूँ कि वे मेरे पास आएँ।" -
اوراے میرے رب میں آپ کی پناہ میں آتا ہوں کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں۔
اور اے میرے رب! اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میری پاس آئیں ۔
اور اے میرے پروردگار! میں تجھ سے پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ وہ ( شیطان ) میرے پاس آئیں ۔
بلکہ اے میرے رب ، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں ۔ ” 88
اور اے میرے رب! اس سے بھی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے قریب ( پاس ) آئیں ۔
اور میرے پروردگار ! میں ان کے اپنے قریب آنے سے بھی آپ کی پناہ مانگتا ہوں ۔
اور اس سے بھی اے میرے رب !تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ ( شیا طین ) میرے قریب آئیں
اور اے میرے رب تیری پناہ کہ وہ میرے پاس آئیں ،
اور اے میرے رب! میں اس بات سے ( بھی ) تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں