और कहो, "ऐ मेरे रब! मैं शैतान की उकसाहटों से तेरी शरण चाहता हूँ
آپ دُعا کریں اے میرے رب!میں شیطان کی اکساہٹوں سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں۔
اور دعا کرتے رہو کہ اے رب! میں شیاطین کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔
اور آپ کہئے! اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں ۔
اور دعا کرو کہ ” پروردگار ، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ،
اور ( اے محبوب ﷺ ) آپ فرمادیجیے کہ اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں ( اکساہٹوں ) سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں ۔
اور دعا کرو کہ : میرے پر وردگار ! میں شیطان کے لگائے ہوئے چرکوں سے آپ کی پناہ مانگتا ہوں ۔
نیز آپ یہ کہیے کہ ا ے میرے رب!میں شیطان کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں
اور تم عرض کرو کہ اے میرے رب تیری پناہ شیاطین کے وسوسوں سے ( ف۱۵٤ )
اور آپ ( دعا ) فرمائیے: اے میرے رب! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں