Blog
Books
Search Quran
Lughaat

جَدَثٌ: قبر۔ ج: اَجْدَاثٌ۔ قرآن میں ہے: (یَوۡمَ یَخۡرُجُوۡنَ مِنَ الۡاَجۡدَاثِ سِرَاعًا ) (۷۰:۴۳) اس دن یہ قبر سے نکل کر (اس طرح) دوڑیں گے۔ اور سورۂ یٰسین میں ہے: (فَاِذَا ہُمۡ مِّنَ الۡاَجۡدَاثِ اِلٰی رَبِّہِمۡ یَنۡسِلُوۡنَ ) (۳۶:۵۱) یہ قبروں سے (نکل کر) اپنے پروردگار کی طرف دوڑیں گے۔ اور قبر کو جَدَفٌ بھی کہا جاتا ہے۔ (1)

Words
Words Surah_No Verse_No
الْاَجْدَاثِ سورة يس(36) 51
الْاَجْدَاثِ سورة القمر(54) 7
الْاَجْدَاثِ سورة المعارج(70) 43