اَلْفُرَاتُ کے معنی شیریں یا نہایت شیریں پانی کے ہیں اور یہ واحد جمع دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَّ اَسۡقَیۡنٰکُمۡ مَّآءً فُرَاتًا ) (۷۷:۲۷) اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا۔ (ھذا عذب فرات) (۲۵:۵۳) ایک کا پانی شیریں ہے پیسا بجھانے والا۔