Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books
Lughaat

اَلْوَتْدُ وَالْوَتِدُ (ج اَوْتَادًا) کے معنی میخ کے ہیں۔وَتَدْتُہٗ اَتِدُہٗ وَتْدًا کے معنی کسی چیز میں میخ لگاکر اسے مضبوط کرنے کے ہیں۔قرآن پاک میں ہے:۔ (وَالْجِبَالَ اَوْتَادًا) (۷۸۔۷) اور پہاڑوں کو (اس کی) میخیں نہیں ٹھہرایا۔اور پہاڑوں کو زمین کی میخیں ٹھہرانے کی کیفیت اس کے بعد بیان ہوگی۔ (1) اور کبھی وَتَدٌ کی تاء کو ساکن اور پھر دال میں ادغام کرکے وَدٌّ بھی پڑھ لیتے ہیں۔ اَلْوَتِدَانِ:دونوں کانوں کے سامنے کے حصّے جو میخ کی طرح ابھرے ہوئے ہوتے ہیں۔

Words
Words Surah_No Verse_No
الْاَوْتَادِ سورة ص(38) 12
الْاَوْتَادِ سورة الفجر(89) 10
اَوْتَادًا سورة النبأ(78) 7

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220