Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और मेखो वाले फ़िरऔन के साथ?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورفرعون کے ساتھ جومیخوں والاتھا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور فرعون – میخوں والے کے ساتھ؟

By Hussain Najfi

اور فرعون میخوں والے کے ساتھ ( کیا کیا؟ ) ۔

By Moudoodi

اور میخوں والے فرعون6 کے ساتھ؟

By Mufti Naeem

اور فرعون کے ساتھ ( کیسا سلوک کیا ) جو بڑی بڑی میخوں والا تھا ۔

By Mufti Taqi Usmani

اور میخوں والے فرعون کے ساتھ کیا کیا؟ ( ٦ )

By Noor ul Amin

اور میخوں والے فرعون ( یعنی جسے قتل کرنا چاہتا اس کے دونوں ہاتھوں اور پائوں میں لوہے کی کھونٹیاں ٹھونک دیتاتھاپھراسے قتل کر دیتاتھا ) کے ساتھ کیسابرتائو کیا

By Kanzul Eman

( ۱۰ ) اور فرعون کہ چومیخا کرتا ( سخت سزائیں دیتا ) ( ف۱۲ )

By Tahir ul Qadri

اور فرعون ( کا کیا حشر ہوا ) جو بڑے لشکروں والا ( یا لوگوں کو میخوں سے سزا دینے والا ) تھا