और समूद के साथ, जिन्होंने घाटी में चट्टाने तराशी थी,
اورثمودکے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشیں۔
اور ثمود کے ساتھ! جنہوں نے وادی میں پتھر تراشے؟
اور قومِ ثمود کے ساتھ ( کیا کیا؟ ) جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں ( اور عمارتیں بنائی تھیں ) ۔
اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں5؟
اور ( کیسا سلوک کیا قوم ) ثمود کے ساتھ ، جنہوں نے بستیوں میں چٹانوں کو کاٹا تھا
اور ثمود کی اس قوم کے ساتھ کیا کیا جس نے و ادی میں پتھر کی چٹانوں کو تراش رکھا تھا؟ ( ٥ )
اور قوم ) ثمودکے ساتھ کیسابرتائو کیا جنہوں نے وادی میں چٹانیں تراشی تھیں ( اور اس سے خوبصورت گھربناتے تھے )
( ۹ ) اور ثمود جنہوں نے وادی میں ( ف۱۰ ) پتھر کی چٹانیں کاٹیں ( ف۱۱ )
اور ثمود ( کے ساتھ کیا سلوک ہوا ) جنہوں نے وادئ ( قری ) میں چٹانوں کو کاٹ ( کر پتھروں سے سینکڑوں شہروں کو تعمیر کر ) ڈالا تھا