वे लोग कि जिन्होंने देशो में सरकशी की,
وہ لوگ جوشہروں میں سرکش ہوگئے۔
انہوں نے ملکوں میں سر اٹھائے ۔
ان لوگوں نے شہروں میں سرکشی کی تھی ۔
یہ وہ لوگ جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں بڑی سرکشی کی تھی
جنہوں نے ( اپنے اپنے ) ملکوں میں سرکشی کی
یہ وہ لوگ تھے جنہوں نے دنیا کے ملکوں میں سرکشی اختیار کرلی تھی ۔
اور جنہوں نے بہت سے شہروں میں سرکشی کی
( ۱۱ ) جنہوں نے شہروں میں سرکشی کی ( ف۱۳ )
۔ ( یہ ) وہ لوگ ( تھے ) جنہوں نے ( اپنے اپنے ) ملکوں میں سرکشی کی تھی