और उन में बहुत बिगाड़ पैदा किया
پس انہوں نے اُن میں بہت زیادہ فسادپھیلایا۔
اور ان میں بڑی اودھم مچائی ۔
اوران میں بہت فساد پھیلایا تھا ۔
اور ان میں بہت فساد پھیلا تھا ۔
پس ان میں فساد ہی کو کثرت سے کیا
اور ان میں بہت فساد مچایا تھا ۔
اور ان میں بہت فسادمچادیا
( ۱۲ ) پھر ان میں بہت فساد پھیلایا ( ف۱٤ )
پھر ان میں بڑی فساد انگیزی کی تھی