Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अततः तुम्हारे रब ने उन पर यातना का कोड़ा बरसा दिया

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تو تمہارے رب نے اُن پر عذاب کاکوڑابرسادیا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو تیرے خداوند نے ان پر عذاب کے کوڑے برسائے ۔

By Hussain Najfi

تو آپ کے پروردگار نے ان پر عذاب کا کَوڑا برسایا ۔

By Moudoodi

آخرکار تمہارے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا ۔

By Mufti Naeem

پس ان ( کفار ) پر آپ کے رب نے عذاب کا کوڑا برسایا

By Mufti Taqi Usmani

چنانچہ تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا برسا دیا ۔

By Noor ul Amin

تواللہ نے ان پر عذاب کاکوڑا برسادیا

By Kanzul Eman

( ۱۳ ) تو ان پر تمہارے رب نے عذاب کا کوڑا بقوت مارا ،

By Tahir ul Qadri

تو آپ کے رب نے ان پر عذاب کا کوڑا برسایا