Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

निस्संदेह तुम्हारा रब घात में रहता है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

بلاشبہ تمہارارب یقیناگھات میں ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

بشک تیرا خداوند تو گھات میں رہتا ہے!

By Hussain Najfi

بےشک آپ ( ص ) کا پروردگار ( ایسے لوگوں کی ) تاک میں ہے ۔

By Moudoodi

حقیقت یہ ہے کہ تمہارا رب گھات لگائے ہوئے ہے7 ۔

By Mufti Naeem

بے شک ( اے محبوب ﷺ ) آپ کا رب البتہ ( کافروں کی ) گھات میں ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

یقین رکھو تمہارا پروردگار سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے ۔

By Noor ul Amin

بلا شبہ آپ کارب توگھات لگائے ہوئے ہے

By Kanzul Eman

( ۱٤ ) بیشک تمہارے رب کی نظر سے کچھ غائب نہیں ،

By Tahir ul Qadri

بیشک آپ کا رب ( سرکشوں اور نافرمانوں کی ) خوب تاک میں ہے