उन से पहले नूह की क़ौम और आद और मेखोंवाले फ़िरऔन ने झुठलाया
اُن سے پہلے قومِ نوح اور عاد اور میخوں والے فرعون نے جھٹلایا۔
ان سے پہلے قومِ نوح ، عاد اور کثیر لشکروں والے فرعون نے تکذیب کی ۔
اور ان سے پہلے قومِ نوح و عاد اور میخوں والا فرعون ۔
ان سے پہلے نوح ( علیہ السلام ) کی قوم ، اور عاد ، اور میخوں والا فرعون 13 ،
ان لوگوں سے پہلے نوح ( علیہ السلام ) کی قوم اور ( قوم ) عاد اور لمبی کیلوں والے فرعون نے بھی ( رسولوں کو ) جھٹلایا تھا
ان سے پہلے نوح کی قوم ، قوم عاد اور میخوں والے فرعون نے بھی پیغمبروں کو جھٹلایا تھا ۔
ان سے پہلے قومِ نوح ، عاداور ( ہاتھ اور پائوں پر ظلم کے طور پر ) میخیں ( گاڑھ دینے ) والافرعون ( اللہ اور اس کے رسولوں کو ) جھٹلاچکے ہیں
ان سے پہلے جھٹلا چکے ہیں نوح کی قوم اور عاد اور چومیخا کرنے والے فرعون ( ف۱۸ )
اِن سے پہلے قومِ نوح نے اور عاد نے اور بڑی مضبوط حکومت والے ( یا میخوں سے اذیّت دینے والے ) فرعون نے ( بھی ) جھٹلایا تھا