Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और समूद और लूत की क़ौम और 'ऐकावाले' भी, ये हैं वे दल

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور ثمودنے اور قومِ لوط نے اورایکہ والوں نے۔یہی جتھے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

اور ثمود ، قومِ لوط اور بن والوں نے بھی ۔ یہ پارٹیاں ہیں!

By Hussain Najfi

اور ثمود اور قومِ لوط ( ع ) اور ایکہ والے ( اپنے نبیوں کو ) جھٹلا چکے ہیں یہ لوگ بڑے بڑے گروہ تھے ۔

By Moudoodi

اور ثمود ، اور قوم لوط ، اور ایکہ والے جھٹلا چکے ہیں ۔ جتھے وہ تھے ۔

By Mufti Naeem

اور ( قوم ) ثمود نے اور لوط ( علیہ السلام ) کی قوم نے اور درختوں کے جھنڈ والوں نے ( بھی جھٹلایا تھا ) یہی تھیں مخالف جماعتیں

By Mufti Taqi Usmani

اور قوم ثمود ، اور لوط کی قوم اور ایکہ والوں نے بھی ۔ وہ تھے مخالف گروہ کے لوگ ۔

By Noor ul Amin

نیز قومِ ثمود ، قومِ لوط اور اصحاب ایکہ بھی ( جھٹلاچکے ) یہ واقعی بڑے لشکر تھے

By Kanzul Eman

اور ثمود اور لوط کی قوم اور بن والے ( ف۱۹ ) یہ ہیں وہ گروہ ( ف۲۰ )

By Tahir ul Qadri

اور ثمود نے اور قومِ لوط نے اور اَیکہ ( بَن ) کے رہنے والوں نے ( یعنی قومِ شعیب نے ) بھی ( جھٹلایا تھا ) ، یہی وہ بڑے لشکر تھے