Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन में से प्रत्येक ने रसूलों को झुठलाया, तो मेरी ओर से दंड अवश्यम्भावी होकर रहा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن سب لوگوں نے ہی رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب واقع ہو گیا۔

By Amin Ahsan Islahi

ان سب ہی نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب ان پر نازل ہوکے رہا ۔

By Hussain Najfi

ان سب نے رسولوں ( ع ) کو جھٹلایا تو ہمارے عذاب کے مستوجب ہوئے ۔

By Moudoodi

ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا ۔ ع

By Mufti Naeem

ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا پس میرا عذاب ثابت ( واقع ) ہوگیا

By Mufti Taqi Usmani

ان میں سے کوئی ایسا نہیں تھا جس نے پیغمبروں کو نہ جھٹلایا ہو ، اس لیے میرا عذاب بجا طور پر نازل ہو کر رہا ۔

By Noor ul Amin

ان سب نے رسولوں کو جھٹلایاتوان پر میراعذاب واجب ہوگیا

By Kanzul Eman

ان میں کوئی ایسا نہیں جس نے رسولوں کو نہ جھٹلایا ہو تو میرا عذاب لازم ہوا ( ف۲۱ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( اِن میں سے ) ہر ایک گروہ نے رسولوں کو جھٹلایا تو ( اُن پر ) میرا عذاب واجب ہو گیا