Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इन्हें बस एक चीख की प्रतीक्षा है जिस में तनिक भी अवकाश न होगा

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور یہ لوگ بس ایک دھماکے کا انتظار کررہے ہیں جس میں کوئی وقفہ نہ ہوگا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور یہ لوگ صرف ایک ڈانٹ کے منتظر ہیں ، جس کے بعد کوئی ڈھیل نہیں ۔

By Hussain Najfi

اور یہ لوگ بس ایک چنگھاڑ ( دوسری نَفَخ ) کا انتظار کر رہے ہیں جس کے بعد کچھ دیر نہ ہوگی ۔

By Moudoodi

یہ لوگ بھی بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جسکے بعد کوئی دوسرا دھماکا نہ ہوگا ۔ 14 ۔

By Mufti Naeem

یہ لوگ تو بس ایک زور کی چیخ کا انتظار کررہے ہیں جس میں کوئی قصہ نہیں ہوگا

By Mufti Taqi Usmani

اور ( مکہ کے ) یہ لوگ ( بھی ) بس ایک ایسی چنگھاڑ کا انتظار کر رہے ہیں جس میں کوئی وقفہ نہیں ہوگا ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

یہ ( کفار ) لوگ بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جس میں کوئی وقفہ نہ ہوگا

By Kanzul Eman

اور یہ راہ نہیں دیکھتے مگر ایک چیخ کی ( ف۲۲ ) جسے کوئی پھیر نہیں سکتا ،

By Tahir ul Qadri

اور یہ سب لوگ ایک نہایت سخت آواز ( چنگھاڑ ) کا انتظار کر رہے ہیں جس میں کچھ بھی توقّف نہ ہوگا