Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वे कहते हैं, "ऐ हमारे रब! हिसाब के दिन से पहले ही शीघ्र हमारा हिस्सा दे दे।"

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُنہوں نے کہا: ’’اے ہمارے رب! حساب کے دن سے پہلے ہی ہماراحصہ ہمیں جلدی دے دے۔‘‘

By Amin Ahsan Islahi

اور انہوں نے کہا کہ اے رب! ہمارا حساب روزِ حساب سے پہلے ہی چکا دے ۔

By Hussain Najfi

اور وہ ( ازراہِ مذاق ) کہتے ہیں کہ ہمارے پروردگار کے ( عذاب میں سے ) ہمارا حصہ ہمیں حساب کے دن ( قیامت ) سے پہلے دے دے ۔

By Moudoodi

اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصہ ہمیں جلدی سے دے دے 15 ۔

By Mufti Naeem

اور ان لوگوں نے کہا ( اے ) ہمارے رب! ہمیں حساب کے دن سے پہلے ہی ہمارا ( عذاب کا ) حصہ جلدی دے دے

By Mufti Taqi Usmani

اور کہتے ہیں کہ : اے ہمارے پروردگار ! ہمار احصہ ہمیں روز حساب سے پہلے ہی جلدی دیدے ۔ ( ٨ )

By Noor ul Amin

اور کہتے ہیں :’’اے ہمارے رب!حساب کے دن ( قیامت ) سے پہلے ہی ہمارے حصے کاعذاب ہم پر جلدی اتاردے‘‘

By Kanzul Eman

اور بولے اے ہمارے رب ہمارا حصہ ہمیں جلد دے دے حساب کے دن سے پہلے ( ف۲۳ )

By Tahir ul Qadri

اور وہ کہتے ہیں: اے ہمارے رب! روزِ حساب سے پہلے ہی ہمارا حصّہ ہمیں جلد دے دے