और पहाड़ों को मेख़ें?
اور پہاڑوں کومیخیں نہیں بنایا؟
کیا ہم نے زمین کو گہوارہ اور پہاڑوں کو میخیں نہیں بنایا ہے؟
اور پہاڑوں کو میخیں ۔
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ5 دیا ،
اور پہاڑوں کو میخیں ( بناکر نہیں گاڑدیا؟
اور پہاڑوں کو ( زمین میں گڑی ہوئی ) میخیں؟
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑدیا
اور پہاڑوں کو میخیں ( ف۸ )
اور ( کیا ) پہاڑوں کو ( اس میں ) ابھار کر کھڑا ( نہیں ) کیا