और हम ने तुम्हें जोड़-जोड़े पैदा किया,
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑاپیدا کیا۔
اور تم کو جوڑے جوڑے نہیں پیدا کیا؟
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا ۔
اور تمہیں﴿ مردوں اور عورتوں کے﴾ جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا6 ،
اور ہم نے تمہیں جوڑے جوڑے بنایا
اور تمہیں ( مرد و عورت کے ) جوڑوں کی شکل میں ہم نے پید اکیا ۔
اور ہم نے تمہیںجو ڑاجو ڑا ( یعنی نرو مادہ ) پیدا کیا
اور تمہیں جوڑے بنایا ( ف۹ )
اور ( غور کرو ) ہم نے تمہیں ( فروغِ نسل کے لئے ) جوڑا جوڑا پیدا فرمایا ( ہے )