और तुम्हारी नींद को थकन दूर करने वाली बनाया,
اورہم نے تمہاری نیندکوباعثِ آرام بنایا۔
اور تمہاری نیند کو دافعِ کلفت نہیں بنایا؟
اور تمہاری نیند کو راحت و آرام کا ذریعہ ۔
اور تمہاری نیند کو باعث سکون بنایا7 ،
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا ذریعہ بنایا ۔
اور تمہاری نیند کو تھکن دور کرنے کا ذریعہ ہم نے بنایا ۔
اور ہم نے تمہاری نیندکوسکون کاباعث بنایا
۔ ( ۹ ) اور تمہاری نیند کو آرام کیا ( ف۱۰ )
اور ہم نے تمہاری نیند کو ( جسمانی ) راحت ( کا سبب ) بنایا ( ہے )