इंसाफ़ के दिन का मालिक है।
بدلے کے دن کامالک ہے
جزا وسزا کے دن کا مالک
جزا و سزا کے دن کا مالک ( و مختار ) ہے ۔
روزِ جزا کا مالک 5 ہے ۔
۔ ( جو ) بدلے کے دن کا مالک ( ہے )
جو روز جزا کا مالک ہے ( ٣ )
قیامت کے دن کا مالک ہے
روز جزا کا مالک ،
روزِ جزا کا مالک ہے