बहुत मेहरबान निहायत रहम करने वाला है।
وسیع رحمت والا،نہایت رحم والاہے
رحمٰن اور رحیم
جو ( سب پر ) بڑا مہربان ( اور خاص بندوں پر ) نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
رحمان اور رحیم ہے 4
۔ ( جو ) بہت مہربان نہایت رحم فرمانے والا ( ہے )
جو سب پر مہربان ہے ، بہت مہربان ہے
جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
بہت مہربان رحمت والا
نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہے