Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अलिफ़-लाम-रा, यह हिकमत से भरी किताब की आयतें हैं।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

الر۔یہ کمال حکمت والی کتاب کی آیات ہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

یہ الر ہے ۔ یہ پُر حکمت کتاب کی آیات ہیں ۔

By Hussain Najfi

الف ، لام ، را ۔ یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں ۔

By Moudoodi

ا ل ر ، یہ اس کتاب کی آیات ہیں جو حکمت و دانش سے لبریز ہے ۔ 1

By Mufti Naeem

الر ۔ یہ کتاب حکیم کی آیتیں ہیں ۔

By Mufti Taqi Usmani

الر ۔ ( ١ ) یہ اس کتاب کی آیتیں ہیں جو حکمت سے بھری ہوئی ہے ۔

By Noor ul Amin

الر ، یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں

By Kanzul Eman

یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں ،

By Tahir ul Qadri

الف ، لام ، را ( حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، یہ حکمت والی کتاب کی آیتیں ہیں