और वे कहते हैं कि यह वादा कब पूरा होगा अगर तुम सच्चे हो।
اوروہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہو گا اگرتم واقعی سچے ہو؟
اور وہ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو؟
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو پھر بتاؤ ( عذابِ الٰہی کا ) وہ وعدہ کب پورا ہوگا؟
کہتے ہیں اگر تمہاری یہ دھمکی سچی ہے تو آخر یہ کب پوری ہوگی ؟
اور وہ لوگ کہتے ہیں وہ وعدہ کب پورا ہو گا اگر تم سچے ہو
اور یہ ( کافر ) لوگ ( مسلمانوں سے مذاق اڑانے کے لیے ) کہتے ہیں کہ : اگر تم سچے ہو تو ( اللہ کی طرف سے عذاب کا ) یہ وعدہ کب پورا ہوگا؟
نیز پوچھتے ہیں ’’ اگرتم سچے ہو تو وہ دھمکی آخرکب پوری ہوگی؟‘‘
اور کہتے ہیں یہ وعدہ کب آئے گا اگر تم سچے ہو ( ف۱۲۳ )
اور وہ ( طعنہ زنی کے طور پر ) کہتے ہیں کہ یہ وعدۂ ( عذاب ) کب ( پورا ) ہوگا ( مسلمانو! بتاؤ ) اگر تم سچے ہو