Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वही ज़िंदा करता है और वही मारता है और उसी की तरफ़ तुम लौटाए जाओगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

وہی زندگی عطاکرتاہے اوروہی موت دیتاہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے ۔

By Hussain Najfi

وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے ۔

By Moudoodi

وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے اور اسی کی طرف تم سب کو پلٹنا ہوگا ۔

By Mufti Naeem

یاد رکھو بلاشبہ جو کچھ اسمانوں اور زمین میںہے اﷲ ( تعالیٰ ) ہی کیلئے ہے ۔ یاد رکھو بلاشبہ اﷲ ( تعالیٰ ) کا وعدہ سچا ہے لیکن اکثر لوگ ( اس حقیقت ) کو نہیں جانتے ۔ وہ ہی زندہ فرماتے ہیں اور وہی موت دیتے ہیں اور انہی کی طرف تم لوٹائے جائو گے

By Mufti Taqi Usmani

وہی زندہ کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے ، اور اسی کے پاس تم سب کو لوٹایا جائے گا ۔

By Noor ul Amin

وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کرجائوگے

By Kanzul Eman

وہ جِلاتا اور مارتا ہے اور اسی کی طرف پھرو گے ،

By Tahir ul Qadri

وہی جِلاتا اور مارتا ہے اور تم اسی کی طرف پلٹائے جاؤ گے