Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ऐ लोगो! तुम्हारे पास तुम्हारे रब की जानिब से नसीहत आ गई और उसके लिए शिफ़ा जो सीनों में होती है, और अहले-ईमान के लिए हिदायत और रहमत।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اے لوگو!بلاشبہ تمہارے رب کی جانب سے تمہارے پاس عظیم نصیحت آگئی ہے اورشفاہے اس کے لیے جودلوں میں ہے اور مومنوں کے لیے ہدایت اوررحمت ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے نصیحت ، سینوں کے امراض کی شفا اور اہلِ ایمان کیلئے ہدایت ورحمت آگئی ہے ۔

By Hussain Najfi

اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے ( قرآن کی شکل میں ) پند و موعظہ ، دلوں کی بیماریوں کی شفا اور اہلِ ایمان کے لئے ہدایت و رحمت کا مجموعہ آگیا ہے ۔

By Moudoodi

لوگو ، تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آگئی ہے ۔ یہ وہ چیز ہے جو دلوں کے امراض کی شفا ہے اور جو اسے قبول کرلیں ان کے لیے رہنمائی اور رحمت ہے ۔

By Mufti Naeem

اے لوگو! تحقیق تمہارے رب کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آگئی ہے اور سینوں میں پیدا ہو جانے والی بیماریوں کیلئے شفا ہے اور مؤمنین کیلئے ہدایت اور رحمت ہے ۔

By Mufti Taqi Usmani

لوگو تمہارے پاس ایک ایسی چیز آئی ہے جو تمہارے پروردگار کی طرف سے ایک نصیحت ہے ، اور دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے ، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان ہے ۔

By Noor ul Amin

لوگوتمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے یہ کتاب نصیحت آچکی ہے یہ دلوں کے امراض کی شفا ہے اور مومنوں کے لئے ہدایت اور رحمت ہے

By Kanzul Eman

اے لوگو! تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت آئی ( ف۱۳۸ ) اور دلوں کی صحت اور ہدایت اور رحمت ایمان والوں کے لیے ،

By Tahir ul Qadri

اے لوگو! بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے نصیحت اور ان ( بیماریوں ) کی شفاء آگئی ہے جو سینوں میں ( پوشیدہ ) ہیں اور ہدایت اور اہلِ ایمان کے لئے رحمت ( بھی )