یٰۤاَیُّہَاالنَّاسُ | قَدۡ | جَآءَتۡکُمۡ | مَّوۡعِظَۃٌ | مِّنۡ رَّبِّکُمۡ | وَشِفَآءٌ | لِّمَا | فِی الصُّدُوۡرِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
اے لوگو | تحقیق | آچکی تمہارے پاس | ایک نصیحت | تمہارے رب کی طرف سے | اور شفا | اس کے لے جو | سینوں میں ہے | اور ہدایت | اور رحمت | ایمان لانے والوں کے لیے |
یٰۤاَیُّہَا | النَّاسُ | قَدۡ | جَآءَتۡکُمۡ | مَّوۡعِظَۃٌ | مِّنۡ رَّبِّکُمۡ | وَشِفَآءٌ | لِّمَا | فِی الصُّدُوۡرِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّلۡمُؤۡمِنِیۡنَ |
اے | لوگو | تحقیق | آگئی تمہارے پاس | عظیم نصیحت | تمہارے رب کی جانب سے | اور شفاء | واسطے اس کے جو | دلوں میں ہے | اور ہدایت | اور رحمت | مومنوں کے لیے |