قُلۡ | بِفَضۡلِ اللّٰہِ | وَبِرَحۡمَتِہٖ | فَبِذٰلِکَ | فَلۡیَفۡرَحُوۡا | ہُوَ | خَیۡرٌ | مِّمَّا | یَجۡمَعُوۡنَ |
کہہ دیجیے | ساتھ اللہ کے فضل کے | اور اس کی رحمت کے | تو اس پر | پس ضرور وہ خوش ہوں | وہ | بہتر ہے | اس سے جو | وہ جمع کرتے ہیں |
قُلۡ | بِفَضۡلِ اللّٰہِ | وَبِرَحۡمَتِہٖ | فَبِذٰلِکَ | فَلۡیَفۡرَحُوۡا | ہُوَ | خَیۡرٌ | مِّمَّا | یَجۡمَعُوۡنَ |
آپ فرما دیں | اللہ تعالیٰ کے فضل سے | اور اس کی رحمت سے | سو ساتھ اسی کے | تو لازم ہے کہ وہ خوش ہوں | وہ | بہتر ہے | اس سے جو | وہ جمع کرتے ہیں |