Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡمَّاۤاَنۡزَلَاللّٰہُلَکُمۡمِّنۡ رِّزۡقٍفَجَعَلۡتُمۡمِّنۡہُحَرَامًاوَّ حَلٰلًاقُلۡآٰللّٰہُ اَذِنَلَکُمۡاَمۡعَلَی اللّٰہِتَفۡتَرُوۡنَ
کہہ دیجیے کیا غور کیا تم نےجونازل کیا اللہ نے تمہارے لیے رزق میں سے تو بنا لیا تم نے اس میں سےکچھ حرام اور کچھ حلال کہہ دیجیے کیا اللہ تعالی نے اجازت دی ہے تمہیں یااللہ پر تم جھوٹ گھڑتے ہو
By Nighat Hashmi
قُلۡاَرَءَیۡتُمۡمَّاۤاَنۡزَلَاللّٰہُلَکُمۡمِّنۡ رِّزۡقٍفَجَعَلۡتُمۡمِّنۡہُحَرَامًاوَّ حَلٰلًاقُلۡآٰللّٰہُ اَذِنَلَکُمۡاَمۡعَلَی اللّٰہِتَفۡتَرُوۡنَ
آپ کہہ دیںکیا خیال ہے تمہاراجواتارا اللہ تعالیٰ نےتمہارے لیےرزق میں سےپھر بنا لیا تم نےاس میں سےکچھ حرام اور کچھ حلالآپ کہہ دیںکیا اللہ تعالیٰ نےاجازت دی ہے تمہارے لیےیااللہ تعالیٰ پرتم جھوٹ باندھتے ہو