Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاظَنُّالَّذِیۡنَیَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاِنَّاللّٰہَلَذُوۡ فَضۡلٍعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور کیا ہے گمان ان کا جوگھڑتے ہیں اللہ پر جھوٹ قیامت کے دن بیشک اللہ تعالی البتہ فضل والا ہے لوگوں پراور لیکن اکثر ان کےنہیں وہ شکر کرتے
By Nighat Hashmi
وَمَاظَنُّالَّذِیۡنَیَفۡتَرُوۡنَعَلَی اللّٰہِالۡکَذِبَیَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِاِنَّاللّٰہَلَذُوۡ فَضۡلٍعَلَی النَّاسِوَلٰکِنَّاَکۡثَرَہُمۡلَایَشۡکُرُوۡنَ
اور کیاخیال ہے ان لوگوں کا جوباندھتے ہیںاوپر اللہ تعالیٰ کےجھوٹقیامت کے دن کے بارے میںیقیناً اللہ تعالیٰیقینا بڑا فضل فرمانے والا ہےاوپرلوگوں کےاور لیکناکثر ان کےنہیں وہ شکر ادا کرتے