Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاتَکُوۡنُفِیۡ شَاۡنٍوَّمَاتَتۡلُوۡامِنۡہُمِنۡ قُرۡاٰنٍوَّلَاتَعۡمَلُوۡنَمِنۡ عَمَلٍاِلَّاکُنَّاعَلَیۡکُمۡشُہُوۡدًااِذۡتُفِیۡضُوۡنَفِیۡہِوَمَایَعۡزُبُعَنۡ رَّبِّکَمِنۡ مِّثۡقَالِذَرَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَافِی السَّمَآءِوَلَاۤاَصۡغَرَمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤاَکۡبَرَاِلَّافِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور نہیںآپ ہوتے کسی حال میں اور نہیںآپ پڑھتے اس (کی طرف )سےکچھ قرآن اور نہیں تم عمل کرتے ہو کوئی عمل مگرہوتے ہیں ہم تم پرشاہد / گواہ جب تم مشغول ہوتے ہو اس میں اور نہیں چھپتا آپ کے رب سےہم وزن ذرے کے زمین میں اور نہ آسمان میں اور نہ چھوٹا اس سے اور نہ بڑا مگر ایک کھلی کتاب میں ہے
By Nighat Hashmi
وَمَاتَکُوۡنُفِیۡ شَاۡنٍوَّمَاتَتۡلُوۡامِنۡہُمِنۡ قُرۡاٰنٍوَّلَا تَعۡمَلُوۡنَمِنۡ عَمَلٍاِلَّاکُنَّاعَلَیۡکُمۡشُہُوۡدًااِذۡتُفِیۡضُوۡنَفِیۡہِوَمَایَعۡزُبُعَنۡ رَّبِّکَمِنۡ مِّثۡقَالِ ذَرَّۃٍفِی الۡاَرۡضِوَلَافِی السَّمَآءِوَلَاۤاَصۡغَرَمِنۡ ذٰلِکَوَلَاۤاَکۡبَرَاِلَّافِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ
اور نہیںآپ ہوتے ہوکسی حال میںاور نہآپ پڑھتے ہیں اس کی طرف سےقرآن میں سےاور نہ تم کرتے ہوکوئی عملمگرہوتے ہیں ہمتمہارے اوپرگواہجب تم مشغول ہوتے ہواس میںاور نہیں غائب ہوتی ہےآپ کے رب سےکوئی ذرہ برابر چیززمین میںاور نہآسمان میںاور نہ چھوٹیاس سےاور نہ بڑیمگرایک کتاب میں واضح