Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

ये वे लोग हैं जो ईमान लाए और डरते रहे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

جولوگ ایمان لائے اوروہ اﷲ تعالیٰ سے ڈرتے تھے۔

By Amin Ahsan Islahi

یعنی وہ لوگ جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے ۔

By Hussain Najfi

یہ ( اللہ کے دوست ) وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کیا ۔

By Moudoodi

ان کے لیے کسی خوف اور رنج کا موقع نہیں ہے ۔

By Mufti Naeem

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور ( عمر بھر ) تقویٰ اختیار کیے رہے

By Mufti Taqi Usmani

یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ، اور تقوی اختیار کیے رہے ۔

By Noor ul Amin

جو ایمان لائے اور اللہ سے ڈرتے رہے

By Kanzul Eman

وہ جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے ہیں ،

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) ایسے لوگ ہیں جو ایمان لائے اور ( ہمیشہ ) تقوٰی شعار رہے