सुन लो! अल्लाह के दोस्तों के लिए न कोई ख़ौफ़ होगा और न वे ग़मगीन होंगे।
سن لو! بلاشبہ اﷲ تعالیٰ کے دوستوں پرنہ خوف ہے اورنہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔
سن لو کہ اللہ کے دوستوں کیلئے نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔
آگاہ ہو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے ۔
سنو! جو اللہ کے دوست ہیں ، جو ایمان لائے اور جنہوں نے تقوٰی کا رویّہ اختیار کیا ،
سن لو! بلاشبہ جو اﷲ ( تعالیٰ ) کے دوست ہیں ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے
یا درکھو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ان کو نہ کوئی خوف ہوگا نہ وہ غمگین ہوں گے ۔ ( ٢٨ )
61 ) ) سن لو!جواللہ کے دوست ہیں انہیں نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے
سن لو بیشک اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے نہ کچھ غم ( ف۱٤٦ )
خبردار! بیشک اولیاء اللہ پر نہ کوئی خوف ہے اورنہ وہ رنجیدہ و غمگین ہوں گے