Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उनके लिए ख़ुश-ख़बरी है दुनिया की ज़िंदगी में और आख़िरत में भी, अल्लाह की बातों में कोई तबदीली नहीं, यही बड़ी कामयाबी है।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اُن کے لیے دنیاکی زندگی میں بھی اورآخرت میں بھی خوش خبری ہے۔ اﷲ تعالیٰ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں،یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

ان کیلئے خوشخبری ہے ، دنیا کی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی ۔ اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی ۔ یہی بڑی کامیابی ہے ۔

By Hussain Najfi

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی ۔ اللہ کے کلمات میں کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی یہی بڑی کامیابی ہے ۔

By Moudoodi

دنیا اور آخرت دونوں زندگیوں میں ان کے لیے بشارت ہی بشارت ہے ۔ اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں ۔ یہی بڑی کامیابی ہے ۔

By Mufti Naeem

ان کیلئے دنیوی اور اخروی زندگی میں خوشخبری ہے ۔ اﷲ ( تعالیٰ ) کی باتیں تبدیل نہیں ہوا کرتیں یہی بڑی کامیابی ہے

By Mufti Taqi Usmani

ان کے لیے خوشخبری ہے دنیوی زندگی میں بھی ور آخرت میں بھی ، اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ، یہی زبردست کامیابی ہے ۔

By Noor ul Amin

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں بھی خوشخبری ہے اور آخرت میں بھی ، اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی یہی بہت بڑی کامیابی ہے

By Kanzul Eman

انھیں خوشخبری ہے دنیا کی زندگی میں ( ف۱٤۷ ) اور آخرت میں ، اللہ کی باتیں بدل نہیں سکتیں ( ف۱٤۸ ) یہی بڑی کامیابی ہے ،

By Tahir ul Qadri

ان کے لئے دنیا کی زندگی میں ( بھی عزت و مقبولیت کی ) بشارت ہے اور آخرت میں ( بھی مغفرت و شفاعت کی/ یا دنیا میں بھی نیک خوابوں کی صورت میں پاکیزہ روحانی مشاہدات ہیں اور آخرت میں بھی حُسنِ مطلق کے جلوے اور دیدار ) ، اللہ کے فرمان بدلا نہیں کرتے ، یہی وہ عظیم کامیابی ہے