Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कह दीजिए कि जो लोग अल्लाह पर झूठ बाँधते हैं वे कामयाबी नहीं पाएंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

آپ کہہ دیں یقیناًجواﷲ تعالیٰ پرجھوٹ باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

کہہ دو: جو لوگ اللہ پر جھوٹ لگاتے ہیں ، وہ فلاح نہیں پائیں گے ۔

By Hussain Najfi

۔ ( اے رسول ) کہہ دیجئے جو لوگ خدا پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پائیں گے ۔

By Moudoodi

اے محمد ، کہہ دو کہ جو لوگ اللہ پر جھوٹے افترا باندھتے ہیں وہ ہرگز فلاح نہیں پا سکتے ۔

By Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجیے کہ جولوگ اﷲ ( تعالیٰ ) پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : جو لوگ اللہ پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پائیں گے ۔

By Noor ul Amin

آپ ان سے کہیے کہ :جولوگ اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پاسکتے

By Kanzul Eman

تم فرماؤ وہ جو اللہ پر جھوٹ باندھتے ہیں ان کا بھلا نہ ہوگا ،

By Tahir ul Qadri

فرما دیجئے: بیشک جو لوگ اللہ پرجھوٹا بہتان باندھتے ہیں وہ فلاح نہیں پائیں گے