जब जादूगर आए तो मूसा (अलै॰) ने उनसे कहा कि जो कुछ तुम्हें डालना है डाल दो।
توجب تمام جادوگر آ گئے توموسیٰ نے ان سے کہاکہ جو تم پھینکنے والے ہو پھینکو
تو جب جادوگر آئے ، موسیٰ نے ان سے کہا: جو کچھ تمہیں پیش کرنا ہے اس کو پیش کرو!
اور جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا ( جادو کے سامان سے ) تمہیں جو کچھ پھینکنا ہے پھینکو ۔
جب جادوگر آگئےتو موسیٰ نے ان سے کہا جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے پھینکو ۔
پس جب جادو گر آگئے تو موسیٰ ( علیہ السلام ) نے ان سے فرمایا کہ جو کچھ تم ڈالنے والے ہو اسے ڈال دو
چنانچہ جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا : پھینکو جو کچھ تمہیں پھینکنا ہے ۔ ( ٣٢ )
پھرجب سب جادوگرآگئے توانہیں موسیٰ نے کہا:جوکچھ تم نے پھینکنا ہے پھینکو
پھر جب جادوگر آئے ان سے موسیٰ نے کہا ڈالو جو تمہیں ڈالنا ہے ( ف۱۷٤ )
پھر جب جادوگر آگئے تو موسٰی ( علیہ السلام ) نے ان سے کہا: تم ( وہ چیزیں میدان میں ) ڈال دو جو تم ڈالنا چاہتے ہو