और फ़िरऔन ने कहा कि तमाम माहिर जादूगरों को मेरे पास ले आओ।
اورفرعون نے کہاکہ ہرماہرجادوگرکومیرے پاس لاؤ۔
اور فرعون نے حکم دیا کہ میرے پاس سارے ماہر جادوگروں کو حاضر کرو!
اور فرعون نے کہا ( میرے ملک کے ) تمام ماہر جادوگروں کو میرے پاس لاؤ ۔
اور فرعون نے ﴿ اپنے آدمیوں سے ﴾ کہا کہ ہر ماہرِفن جادوگر کو میرے پاس حاضر کرو ۔ ۔ ۔ ۔
اور فرعون نے کہا میرے پاس ہر ماہر جادو گر لے آئو
اور فرعون نے ( اپنے ملازموں سے ) کہا کہ : جتنے ماہر جادوگر ہیں ان سب کو میرے پاس لے کر آؤ ۔
اور فرعون کہنے لگاکہ ہرماہرجادوگرکومیرے پاس حاضر کرو
اور فرعون ( ف۱۷۳ ) بولا ہر جادوگر علم والے کو میرے پاس لے آؤ ،
اور فرعون کہنے لگا: میرے پاس ہر ماہر جادوگر کو لے آؤ