और अपनी रहमत से हमको काफ़िर लोगों से नजात दीजिए।
اوراپنی رحمت سے ہمیں کافرلوگوں سے نجات دے۔‘‘
اور ہمیں اپنے فضل سے کافروں کے پنجۂ ستم سے چھڑا!
اور ہمیں اپنی رحمت سے ظالموں ( کے پنجۂ ظلم ) سے نجات عطا فرما ۔
اور اپنی رحمت سے ہم کو کافروں سے نجات دے ۔
انہوںنے کہا اﷲ ( تعالیٰ ) ہی پر ہم نے بھروسا کیاہے ۔ اے ہمارے رب ظالم لوگوں کے ہاتھوں ہمیں ( کسی ) آزمائش میں نہ ڈالئے اور اپنی رحمت سے کافر لوگوں سے ہمیں نجات عطا فرمایئے ۔
اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجیے ۔
اوراپنی رحمت سے ہمیں ان کافرلوگوں سے بچا لے
اور اپنی رحمت فرما کر ہمیں کافروں سے نجات دے ( ف۱۸۲ )
اور تو ہمیں اپنی رحمت سے کافروں کی قوم ( کے تسلّط ) سے نجات بخش دے