Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

उन्होंने कहाः हमने अल्लाह पर भरोसा किया, ऐ हमारे रब! हमें ज़ालिम लोगों के लिए फ़ित्ना न बनाइए।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

تواُنہوں نے کہا : ’’ہم نے اﷲ تعالیٰ پرہی بھروسہ کیا اے ہمارے رب! ہمیں ظالم لوگوں کے لیے آزمائش نہ بنا۔

By Amin Ahsan Islahi

تو وہ بولے کہ ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا ۔ اے ہمارے رب! ہمیں ظالموں کے ظلم کی آماجگاہ نہ بنا!

By Hussain Najfi

انہوں نے ( جواب میں ) کہا ہم اللہ ہی پر بھروسہ کرتے ہیں ( اور دعا کرتے ہیں ) اے ہمارے پروردگار ہمیں ظالم لوگوں کیلئے آزمائش کا موجب نہ بنا ( ان کے ظلم کا تختہ مشق نہ بنا ) ۔

By Moudoodi

انہوں نے جواب دیا 82 ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ، اے ہمارے ربّ ، ہمیں ظالم لوگوں کے لیے فتنہ نہ بنا 83

By Mufti Naeem

انہوںنے کہا اﷲ ( تعالیٰ ) ہی پر ہم نے بھروسا کیاہے ۔ اے ہمارے رب ظالم لوگوں کے ہاتھوں ہمیں ( کسی ) آزمائش میں نہ ڈالئے اور اپنی رحمت سے کافر لوگوں سے ہمیں نجات عطا فرمایئے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اس پر انہوں نے کہا : اللہ ہی پر ہم نے بھروسہ کرلیا ، ہے ، اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے ۔

By Noor ul Amin

وہ کہنے لگے:ہم نے اللہ ہی پر بھروسہ کیا ہے اے ہمارے رب ہمیں ان ظا لموں کاتختہ مشق نہ بنا

By Kanzul Eman

بولے ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا ۔ الٰہی ہم کو ظالم لوگوں کے لیے آزمائش نہ بنا ( ف۱۸۱ )

By Tahir ul Qadri

تو انہوں نے عرض کیا: ہم نے اللہ ہی پر توکل کیا ہے ، اے ہمارے رب! تو ہمیں ظالم لوگوں کے لئے نشانہء ستم نہ بنا