فَقَالُوۡا | عَلَی اللّٰہِ | تَوَکَّلۡنَا | رَبَّنَا | لَاتَجۡعَلۡنَا | فِتۡنَۃً | لِّلۡقَوۡمِ | الظّٰلِمِیۡنَ |
تو انہوں نے کہا | اللہ ہی پر | توکل کیا ہم نے | اے ہمارے رب | نہ بنانا ہمیں | فتنہ | ان لوگوں کے لیے | جو ظالم ہیں |
فَقَالُوۡا | عَلَی اللّٰہِ | تَوَکَّلۡنَا | رَبَّنَا | لَاتَجۡعَلۡنَا | فِتۡنَۃً | لِّلۡقَوۡمِ | الظّٰلِمِیۡنَ |
تو انہوں نے کہا | اللہ تعالیٰ پر | بھروسہ کیا ہے ہم نے | اے ہمارے رب | نہ تو بنانا ہمیں | آزمائش | لوگوں کے لیے | ظالم |