यहाँ तक कि तुम क़ब्रिस्तानों में पहुँच गए
یہاں تک کہ تم نے قبرستان جادیکھے۔
یہاں تک کہ قبروں میں جا پہنچے ۔
یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے ۔
یہاں تک کہ ﴿اسی فکر میں﴾ تم لب گور تک پہنچ جاتے ہو ۔ 2
یہاں تک کہ تم قبروں کودیکھتے ہو
یہاں تک کہ تم قبرستانوں میں پہنچ جاتے ہو ۔
یہاں تک کہ تم قبروں کو جاملتے ہو
( ۲ ) یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا ( ف٤ )
یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے